: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے اجمیر میں غیر قانونی طور پر رہنے والے بنگلہ دیشیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ضلع کلکٹر گورو گوئل نے آج داخلی سلامتی کی میٹنگ میں یہ
ہدایت دی۔مسٹر گوئل نے درگاہ ارد گرد بالخصوص ادركوٹ علاقے میں غیر قانونی طور پر
آباد بنگلہ دیشیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شناخت کر کے
کارروائی کی ہدایت دی ہے۔